قرض

کمیٹی ڈالنا اور اپنی کمیٹی لے کر اسی سے عمرہ پر جانا

فتوی نمبر :
65428
| تاریخ :
2023-06-17
معاملات / مالی معاوضات / قرض

کمیٹی ڈالنا اور اپنی کمیٹی لے کر اسی سے عمرہ پر جانا

السلام علیکم
مفتی صاحب میرا سوال کمیٹی کے حوالے سے ہے ، پہلی بات یہ کہ کیا کمیٹی ڈالنا دینِ اسلام میں جائز ہے ؟ اور دوسری بات یہ کہ کیا اس کمیٹی سے ملنی والی رقم سے میں عمرہ ادا کر سکتا ہوں ؟ جبکہ کمیٹی میں میرا نمبر 50 میں سے 12ہے ،کیا کمیٹی ملتے ہی میں عمرہ ادا کر سکتا ہوں انہی پیسوں سے ؟ جبکہ ایک طرح سے سوچا جائے تو یہ قرض کی ایک قسم ہوئی کیونکہ ابھی 50 کی 50 کمیٹیاں مکمل نہیں ہوئیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کمیٹی ڈالنا شرعاً جائز ہے ،بشرطیکہ کمیٹی میں تمام شرکاء جتنی رقم جمع کرائیں ،انہیں اتنی ہی رقم واپس دی جائے،کمی بیشی نہ کی جائے،جبکہ کمیٹی نکل آنے کی صورت میں بقیہ اقساط کی ادائیگی سے قبل اس رقم سے عمرہ کرنا بھی شرعاً جائزاور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی بدائع الصنائع : و أما حكم القرض فهو ثبوت الملك للمستقرض في المقرض للحال ، و ثبوت مثله في ذمة المستقرض للمقرض للحال اھ(7/396)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سلیمان عظیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65428کی تصدیق کریں
0     943
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام آمدنی والے سے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرض 4
  • حقوق العباد میں کوتاہی کی تلافی کیسے ممکن ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرض 0
  • کیاشہادت کی وجہ سے قرض بھی معاف ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض کس کرنسی میں واپس کرنا ہوگا؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مقروض شخص کا کاروبار میں پیسہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میت پر قرض کا دعوی کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میزان بینک سے ہوم فائنانس اسکیم کا حصہ بننا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   قرض 1
  • ایزی پیسہ سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 3
  • بچت کمیٹی کی ادائیگی کی تاخیر پر جرمانہ کی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض پاکستانی کرنسی میں واپس کرنے کے مطالبہ کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ایزی پیسہ لون کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 1
  • چائنیز کرنسی میں قرض دیکر پاکستانی کرنسی سے وصول کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی تک دکان کا کرایہ مانگنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی کو دوسرے ملک کی کرنسی سے مشروط کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مروجہ کرنسی کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا قرض نہ لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • When returning Dirhams obtained, on a later date, What is the rate applicable to repay??

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی واپسی کو کسی اور چیز کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • اولاد باپ کو انکی زندگی میں جو کچھ بھی دے اگر قرض کی تصریح نہ ہو تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں قرض لے کراضافہ کے ساتھ لوٹانا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے قرض دینے کے بعد مقروض سے ریال کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض معاف کرنے کے بعد اس کا تقاضہ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • ساس سسر کا بہو سے حق مہر میں دیا گیا سونا لے کر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • عمرہ کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
Related Topics متعلقه موضوعات