فتوی نمبر : 65193 میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری
میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم
میزان بینک میں پیسے رکھ کر منافع لینا جائز ہے ؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے تمام معاملات شریعہ ایڈوائزر کی زیر نگرانی سرانجام پاتے ہیں ، لہذامذکور بینک میں پیسے وغیرہ رکھ کر منافع لینے کی گنجائش ہے -