ملازمت

سٹے کا کام کرنے والی کمپنی میں ڈیٹا فراہمی کی ملازمت کاحکم

فتوی نمبر :
61798
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

سٹے کا کام کرنے والی کمپنی میں ڈیٹا فراہمی کی ملازمت کاحکم

کیا میں ایسی کمپنی کے لئے کام کرسکتا ہوں، جو مختلف فرمز کو ڈیٹا فراہم کر رہی ہے، جن میں ایک بیٹنگ(سٹے کا کام کرنے والی) کمپنی ہے، کیا میں ڈیٹا اکٹھا کر سکتا ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور کمپنی کا بنیادی کام اگر فقط ڈیٹا کی فراہمی ہو تو چونکہ ڈیٹا کی فراہمی کوئی ناجائز کام نہیں، بلکہ ڈیٹا جائز اور صحیح کاموں کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے، لہذا مذکور کمپنی اگرچہ بیٹنگ کمپنی کو بھی ڈیٹا فراہم کرتی ہو، تب بھی سائل کے لئے مذکور کمپنی میں کام کرنے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تنزیل العزیز: وَ تَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوَى وَ لَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ (المائدة: 2الآیة)۔
و فی تفسیر الطبری: قوله: (وَ لَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ) یعنی: و لایعن بعضکم بعضاً علیٰ الاثم، یعنی: علی ترك ما امرکم اللہ بفعله، و العدوان،یقول: و لا علیٰ ان تتجاوزوا ماحد اللہ لکم فی دینکم، و فرض لکم فی انفسکم و فی غیرکم (الیٰ قوله) و الانتھاء عما نھاکم اللہ ان تاتوا فیھم و فی غیرھم، و فی سائر مانھاکم عنه، و لایعن بعضکم بعضاً علیٰ خلاف ذلك اھ(9/491)۔
و فی تفسیر البغوی: (عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوَى)قیل: البر متابعة الامر، و التقوی مجانبةالنہی، و قیل: البر: الاسلام، و التقوی: السنة (وَ لَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ) قیل: الاثم: الکفر، و العدوان: الظلم، و قیل: الاثم: المعصیة، و العدوان: البدعة اھ(2/9)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 61798کی تصدیق کریں
0     785
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات