ملازمت

ڈاکٹر کا میڈکل انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا

فتوی نمبر :
61113
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

ڈاکٹر کا میڈکل انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں کام کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں، میں سعودی عرب میں ایک میڈیکل انشورنس میں کام کرتا ہوں، جو شرعی کمیٹی کی طرف سے رجسٹرڈ ہے، ابھی میں دوسرے ملک میں کام تلاش کرتا ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ میں میڈیکل انشورنس میں ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے کام کرتا ہوں، کیا میرے لئے یہ کام حلال ہے یا حرام؟براہِ مہربانی مجھے اس مکمل کی وضاحت بتادیجئے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور کمپنی کے معاملات اگر تکافل کمپنیوں کی طرح باقاعدہ مستند مفتیانِ کرام کی زیرِ نگرانی شرعی اصول کے مطابق انجام پاتے ہوں(جیسا کہ سوال سے بھی معلوم ہورہا ہے)تو ایسی صورت میں سائل کیلئے مذکور کمپنی میں ڈاکٹر کی حیثیت سے ملازمت اختیار کرنے کی گنجائش ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تنزیل العزیز: وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ (المائدة: 2الآیة)۔
وفی تکملة فتح الملھم: عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَعَنَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ الرِّبَا وَمُوَكِلَهُ وَكَاتِبَهُ وَشَاهِدَيْهِ وَقَالَ: «هُمْ سَوَاءٌ»
تحت(قوله وکاتبه) لان کتابة الربا اعانة علیه (الیٰ قوله) ومن ھنا ظھر ان التوظف فی البنوك الربویة لایجوز(الیٰ قوله) کذلك حرام لوجھین الاول: اعانة علیٰ المعصیة والثانی: اخذ الاجرة من المال الحرام اھ(1/419)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وقار احمد زید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61113کی تصدیق کریں
0     615
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات