مذهبی شخصیات

محمد بن عبد الوہاب نجدی کون تھا ؟

فتوی نمبر :
60191
| تاریخ :
2008-04-14
ادیان و فرق / شخصیات / مذهبی شخصیات

محمد بن عبد الوہاب نجدی کون تھا ؟

مفتی صاحب! الوہابیہ کون ہیں؟ اور علماء محمد ابن عبد الوہاب نجدی کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ کیا وہ اہلِ سنت میں شامل ہوتے ہیں یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فرقہ وہابیہ کی ابتداء محمد بن عبدالوہاب نجدی سے ہوئی ، یہ شخص حنبلی مذہب رکھتے تھے، موحد اور شرک و بدعت کے سخت مخالف تھے ، مگر مزاج میں سختی زیادہ تھی، ان کے بعض نظریات ائمہ اربعہ سے مختلف تھے، اس جماعت نے اس وقت کی سعودی حکومت پر قبضہ کرنا چاہا تھا ، حکومت نے مقابلہ کر کے 1233؁ھ میں اس کو شکست دی ، وہ جماعت چونکہ بہت بدنام ہو چکی تھی ، اس وجہ سے انگریز نے علماءِ دیوبند کو بدنام کرنے کے لیے لفظ ’’وہابی‘‘ ان کے لیے ایجاد کیا اور کہا کہ ان کا تعلق بھی محمد بن عبدالوہاب نجدی سے ہے، حالانکہ یہ سب محض پروپیگنڈہ اور فراڈ تھا۔اھ (ماخوذ از کفایت المفتی 1/203 و فتاویٰ محمودیہ 1/230) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60191کی تصدیق کریں
1     3359
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • انجینئر علی مرزا کے عقائد و نظریات کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 31
  • تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 6
  • گمراہ شخص ریاض احمد گوھر شاھی کے فاسد عقائد

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • عشرہ مبشرہ کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • سلسلہ ادریسی بدری کا بانی شیخ امین راہ حق پر نہیں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • ’’مجدد‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • مولانا الیاس عطار قادری صاحب کے متعلق علماء حق کی کیا رائے

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • احمد رضا خان بریلوی کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’نقشبندیہ اویسیہ‘‘ مولانا یاد والی کا عقیدہ

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ ناصر الدین البانی کے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • امام ابنِ تیمیہؒ کی شخصیت اور ان کی کتابیں پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے عقائد ونظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘ اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • عظیمی سلسلہ کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • شیخ امین ملتانی کے عقائد اور ان کے بیانات سننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • کشف کیا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
  • بابر چودھری سے متعلق

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ائمہ اربعہ میں سے کونسے امام تابعی ہیں اور دیگر کے کیا درجات ہیں

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • غلام احمد پرویز کے عقائد ونظریات اور اس کے پیروکار کو امام بنانا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کے بیانات سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ڈاکٹر عامر لیاقت مستند عالم دین ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کو سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • اہل حدیث حضرات کا محمد بن عبد الوھاب کی غیر مقلدیت کی طرف نسبت کرنا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
Related Topics متعلقه موضوعات