شرک و مشرکانہ عقائد

حضورؐ سے متعلق ، غیب کی پانچ چیزوں کا علم ہونے کا عقیدہ رکھنا

فتوی نمبر :
60175
| تاریخ :
2004-08-18
عقائد / ایمان و کفر / شرک و مشرکانہ عقائد

حضورؐ سے متعلق ، غیب کی پانچ چیزوں کا علم ہونے کا عقیدہ رکھنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ علومِ خمسہ، قیامت کا علم ،بارش برسنے کاعلم ، مادررحم ، کل کیا ہوگا ؟اور کون سا شخص کونسی زمین میں مرے گا؟اگر ان علوم کے متعلق کوئی شخص یہ عقیدہ رکھے کہ یہ علوم اللہ نے اپنے محبوب صلی للہ علیہ و سلم کو کلی یا جزئی عطا فرمائے تھے تو ایسا شخص مسلمان ہے یا کافر اور اس کے بارے میں کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور اعتقاد قرآن و حدیث کے صریح نصوص کے خلاف ہے ، اس لیے شخصِ مذکور پر لازم ہے کہ اپنے مذکور اعتقاد سے مکمل احتراز کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال تعالیٰ : إن اللہ عندہ علم الساعة و ینزل الغیث ، و یعلم ما فی الأرحام الآية(سورة لقمان: 34)۔
و قال تعالیٰ : و عندہ مفاتیح الغیب لایعلمھا الا ھو۔الآية(سورة الانعام: 59)۔
و فی تفسیر روح المعانی : أخرج احمد ، و الطبرانی ، عن ابن عمر أن النبی -صلی اللہ علیه و سلم- قال" أوتیت مفاتیح کل شئ إلا الخمس ( إن اللہ عندہ علم الساعة الاية)۔(21/111)۔
و فی المشکوة : فی حدیث جبرائیل : عن عمر بن الخطاب قال( إلی قوله) قال فأخبرنی عن الساعة قال ماالمسئول عنھا بأعلم من السائل اھ(11)۔
و فی الشامية : و قیل یکفر لأنه اعتقد أن رسول اللہ -صلی اللہ علیه و سلم- عالم الغیب اھ (3/ 27)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60175کی تصدیق کریں
0     1312
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر اللہ سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم مختار کل ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بلانیت وعقیدہ ’’یا علی‘‘ یا ’’یا حسین‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 7
  • عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • حضورؐ سے متعلق شرکیہ عقائد رکھنا اور استعانت بالغیر کو جائز سمجھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کوئی کاہن یا نجومی کے پاس گیا اس نے کفر کیا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مسئلہ حاضر و ناظر،علم غیب اور نور و بشر میں عام آدمی کیاکرے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی قسمیں اور حکمِ خداوندی پر عمل نہ کر پانا گناہ ہے یا شرک؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضورؐ سے متعلق ، غیب کی پانچ چیزوں کا علم ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • وحدت الوجود کا عقیدہ

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • مشکل کشا صرف اللہ ہے یا نبی، ولی بھی؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا- "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ - نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی کے جواب میں "حکم کیجیے"کہنا شرک ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک بڑا گناہ ہے یا غیبت؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی تعریف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • علمِ جعفرسیکھنے سکھانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • خلاف شرع امور کا حکم کرنے والے پیر ومرشد کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بزرگ کے مریدین سے حساب کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی بزرگ کی قبر کے پاس پانی وغیرہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بیوی کا شوہر کے بارے میں کفریہ کلمات کہنے کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   شرک و مشرکانہ عقائد 0
Related Topics متعلقه موضوعات