شرک و مشرکانہ عقائد

کسی بزرگ کی قبر کے پاس پانی وغیرہ رکھنا

فتوی نمبر :
47504
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / شرک و مشرکانہ عقائد

کسی بزرگ کی قبر کے پاس پانی وغیرہ رکھنا

سر میری عرض ہے کہ کسی بزرگ ہستی کی قبر پر یہ سوچ کر پانی کی بوتل وغیر ہ رکھنا کہ اللہ والا ہے، اللہ والے ذکر میں مشغول رہتے ہیں قبر میں بھی، تو یہ دعا کے طور پر مجھے اس میں ذکر وغیرہ پھونک کر دیں گے جس سے نیت یہ ہے کہ اس میں اللہ پاک شفاء عطا فرمائے گا، سر کیا یہ کرنا جائز ہے ؟ اس کی حقیقت بھی بتائیں اور یہ بھی بتائیں کہ کیا ایسا کرنا شرک یا خلافِ شریعت تو نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی بزرگ شخص کی قبر کے پاس اس نیت سے پانی وغیرہ رکھنا کہ وہ بزرگ شخص اس میں پڑھ کر دم کر دے گا غلط نظریہ ہے، بزرگوں کے فوت ہونے کے بعد اس طرح دم کرنا وغیرہ ثابت بھی نہیں، اسے اگرچہ حقیقی شرک نہیں کہا جا سکتا،تاہم ایسا کرنا جہالت اور بد اعتقادی پر مبنی غیر شرعی عمل ضرور ہے، جس سے بہر صورت احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فى مشكاة المصابيح : عن جابر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «أما بعد فإن خير الحديث كتاب الله وخير الهدي هدي محمد وشر الأمور محدثاتها وكل بدعة ضلالة(1/51) ۔
وفيه ايضا: عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد (51/1) ۔
وفيه ايضا: عن عطاء بن أبي رباح قال : بلغني أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: من قرأ (يس) في صدر النهار قضيت حوائجه (668/1) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 47504کی تصدیق کریں
0     830
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر اللہ سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم مختار کل ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بلانیت وعقیدہ ’’یا علی‘‘ یا ’’یا حسین‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 7
  • عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • حضورؐ سے متعلق شرکیہ عقائد رکھنا اور استعانت بالغیر کو جائز سمجھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کوئی کاہن یا نجومی کے پاس گیا اس نے کفر کیا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مسئلہ حاضر و ناظر،علم غیب اور نور و بشر میں عام آدمی کیاکرے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی قسمیں اور حکمِ خداوندی پر عمل نہ کر پانا گناہ ہے یا شرک؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضورؐ سے متعلق ، غیب کی پانچ چیزوں کا علم ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • وحدت الوجود کا عقیدہ

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • مشکل کشا صرف اللہ ہے یا نبی، ولی بھی؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا- "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ - نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی کے جواب میں "حکم کیجیے"کہنا شرک ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک بڑا گناہ ہے یا غیبت؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی تعریف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • علمِ جعفرسیکھنے سکھانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • خلاف شرع امور کا حکم کرنے والے پیر ومرشد کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بزرگ کے مریدین سے حساب کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی بزرگ کی قبر کے پاس پانی وغیرہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بیوی کا شوہر کے بارے میں کفریہ کلمات کہنے کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   شرک و مشرکانہ عقائد 0
Related Topics متعلقه موضوعات