میں نے پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کا خطاب سنا ہے لوگ قرب قیامت میں اپنی بیویوں سے زنا کریں گے وہ کیسے ؟ انہوں نے تفصیل سے سمجھا دیا ہے کہ کوئی بھی کفریہ لفظ منہ سے نکالنے پر ایمان ضائع ہو جاتا ہے، ہم نے تو تجدید ایمان کرتے ہے نہ تجدید نکاح اور ایک حدیث پاک میں ہے کوئی کاہن یا نجومی کے پاس گیا اس نے کفر کیا ، اب سوال یہ ہے کہ میں اکثر اخبارات میں ستارے وغیرہ پڑھ لیتا تھا پر سچے یقین سے نہیں کیا مجھے تجدید ایمان اور تجدید نکاح کی ضرورت ہے یا توبہ استغفار کروں بس؟
بغیر یقین کیے اخبارات میں ستارے پڑھنے سے ایمان پر تو کوئی اثر نہیں پڑتا،مگر آئندہ ایسے اخبارات کے پڑھنے سے احتراز چاہیے۔
ففی حاشية ابن عابدين: نعم سيذكر الشارح أن ما يكون كفرا اتفاقا يبطل العمل والنكاح، وما فيه خلاف يؤمر بالاستغفار والتوبة وتجديد النكاح وظاهره أنه أمر احتياط. (4/ 230) واللہ أعلم بالصواب!
عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 1غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا- "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ - نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0