۱۔ نمازِ جنازہ کے بعد دعا کرنا کیسا ہے؟
۲۔علمِ غیب ہمارے نبی ﷺ جانتے تھے یا نہیں ؟
۳۔فرض یا سنت نماز کے بعد دعا کرنا کیسا ہے؟
۱۔ نمازِ جنازہ خود دعا ہے ، اس کے بعد متصلاً ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا شرعاً ثابت نہیں ، اس لئے اس سے احتراز چاہیئے۔
۲۔نبی کریم ﷺ با وجود اس کے کہ تمام مخلوق سے آپ کا رتبہ بلند اور اونچا ہے اور بے شمار معجزات اللہ تعالٰی نے آپ کے دستِ اقدس پر ظاہر فرمائے ، اور اولین و آخرین سے زیادہ علم عطا فرمایا ، لیکن اس کے با وجود آپ ﷺ عالم الغیب نہیں تھے ۔
فى مرقاة المفاتيح : و لا يدعو للميت بعد صلاة الجنازة لأنه يشبه الزيادة في صلاة الجنازة اھ (5/ 431)-
و في خلاصة الفتاوى : لا يقوم بالدعاء بعد صلاة الجنازة . اھ ( ۱/۲۲۵)-
و في المبسوط للسرخسي : أن الصلاة على الجنازة دعاء و ليست بصلاة على الحقيقة فإنه ليس فيها أركان الصلاة من القيام و القراءة و الركوع و السجود اھ (2/ 126)-
قال الله تعالٰی : ﴿قُلْ لَا أَمْلِكُ لِنَفْسِي نَفْعًا وَ لَا ضَرًّا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ وَ لَوْ كُنْتُ أَعْلَمُ الْغَيْبَ لَاسْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَيْرِ﴾ (الأعراف: 188)-
و قال تعالى : ﴿وَ عِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُوَ وَ يَعْلَمُ مَا فِي الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ وَ مَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلَّا يَعْلَمُهَا وَ لَا حَبَّةٍ فِي ظُلُمَاتِ الْأَرْضِ وَ لَا رَطْبٍ وَ لَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ﴾ (الأنعام: 59)-
عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 1غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا- "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ - نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0