امامت و جماعت

معذور شخص صف کے درمیان بیٹھ کر جماعت میں شریک ہو یا کنارے پر؟

فتوی نمبر :
59053
| تاریخ :
2006-04-18
عبادات / نماز / امامت و جماعت

معذور شخص صف کے درمیان بیٹھ کر جماعت میں شریک ہو یا کنارے پر؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص معذور ہے کھڑا نہیں ہو سکتا ایسا شخص دورانِ نماز صف کے درمیان بیٹھ کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتا ہے یا کہ صف کے کنارے پر بیٹھ کر نماز پڑھے؟ قرآن وسنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دونوں صورتوں کے موافق عمل کرنے کی گنجائش ہے،لہٰذا بوقتِ نماز جیسے ممکن ہو اس کے موافق عمل کر سکتے ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59053کی تصدیق کریں
0     829
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات