کیا اذان سنتے وقت دو پٹہ اوڑھ لینا واجب ہے؟
3. اس کا تعلق اذان کے ساتھ نہیں، بلکہ غیر محارم کے ساتھ ہے، یعنی عام اوقات میں بھی اگر غیر محرم موجود ہو تو سر کا ڈھانپنا لازم ہے اور اگر محارم موجود ہوں یا کوئی بھی موجود نہ ہو اور عورت تنہاء ہے اور سر کھل جائے اور یہ اذان کا وقت ہو تب بھی کوئی گناہ نہیں ،اگرچہ ایسے حالات میں بھی عورت کے لیے پردہ کا لحاظ چاہیے۔
وقال اللہ تعالیٰ: ﴿وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ الخ﴾ (النور: 31)-
بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 0اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1