مفتی صاحب مسئلہ یہ ہے کہ ایک پاکستانی کمپنی ہے اس میں آنلائن فارم فل کرتے ہیں اس سے پیسے کماتے ہیں تقریبا روزانہ 150 فارم آنلائن فل کرتے اور شام کو وہ پیمنٹ کرتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟
سائل نےمذکورکمپنی پر کام کرنے اور فارم فل کرنے کی نوعیت واضح نہیں کی وہ کس طرح فارم فل کررہاہے، اور کام کی نوعیت کیاہے؟ تاکہ اسی کے مطابق جواب دیاجاتا، تا ہم اگراس فارم میں محض دیٹاانٹری کرکے اسے آن لائن سبمٹ کیاجاتا ہو، اور اس کمپنی کا کاروباربھی غیرشرعی نہ ہو، اسی طرح سائل کی اجرت بھی متعین ہو، کہ اسے فی فارم فل کرنے کی اتنی اجرت ملے گی تو سائل کے لیے ڈیٹاانٹری کرکے اسکی اجرت لینا شرعادرست ہے۔ورنہ کاروبارکی پوری نوعیت واضح کرکےحکم شرعی معلوم کرلے۔
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0