شوہر کا عورت کو غسل دینا کیسا ہے؟ حوالے کے ساتھ بتا دیں۔
واضح ہو کہ بیوی کے انتقال کے بعد شوہر بیوی کو صرف دیکھ سکتا ہے، چھونا اور غسل دینا اس کے لیے شرعاً جائز نہیں، جس سے احتراز لازم ہے۔
ففی مصنف ابن أبي شيبة: عن أشعث، عن الشعبي، قال: «لا يغسل الرجل امرأته» وهو رأي أبي حنيفة، وسفيان اھ (2/ 456)
وفی حاشية ابن عابدين: (ويمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إليها على الأصح) منية. اھ (2/ 198)
وفی بدائع الصنائع: وأما المرأة فنقول: إذا ماتت امرأة في سفر فإن كان معها نساء غسلنها وليس لزوجها أن يغسلها عندنا اھ (1/ 305)
جنازے کے ساتھ چالیس قدم چلنے والی بات-نماز کے اندر زبان کو حرکت دیے بغیردل دل میں قراءت کرنا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0زوجین میں سے کسی ایک کے انتقال کی صورت میں ، دوسرےکا اس کی میت کو دیکھنا ،چھونا یا دفنانا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0انتقال کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کا منہ دیکھنے اور ایک دوسرے کو غسل دینے کا حکم
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 1