نماز جنازہ

ولی ہونے کی وجہ سے داڑھی منڈے بیٹے کا, اپنی والدہ کا جنازہ پڑھانا

فتوی نمبر :
48478
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

ولی ہونے کی وجہ سے داڑھی منڈے بیٹے کا, اپنی والدہ کا جنازہ پڑھانا

کیا ایک بالغ , تعلیم یافتہ مسلمان , جس کی داڑھی نہ ہو , اپنی ماں کے جنازے کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ نمازِ جنازہ کی امامت احکام میں پنجگانہ نماز کی امامت کے مانند ہے ، لہذاوہ شخص جو داڑھی مونڈتا ہو یا اس کی داڑھی مقد ارِ وا جب سے کم ہو تو ایسے شخص کا نمازِجنازہ کی امامت کروانا مکروہ ِتحریمی ہے ، تاہم ایسا شخص اگر نمازِ جنازہ کی امامت کرے تو اس کی اقتداء میں نمازِ جنازہ بکراہت درست ادا ہو جائے گی۔

مأخَذُ الفَتوی

في النتف في الفتاوى للسغدي : و في قول ابي عبد الله هي صلاة على الحقيقة بعشر علل فيها . لاجل التكبير و التسليم و استقبال القبلة و تقدم الامام و اصطفاف القوم خلفه و الطہارة و الامتناع عن الكلام و متابعة الامام و رفع اليدين عند التكبيرة الاولى و تعارف الناس اياها بالصلاة و اوكد من ذلك كله قوله تعالى {و لا تصل على أحد منهم مات أبدا} اھ (1/ 128)-
و في الدر المختار : و أما الأخذ منها و هي دون ذلك كما يفعله بعض المغاربة ، و مخنثة الرجال فلم يبحه أحد ، و أخذ كلها فعل يهود الهند و مجوس الأعاجم فتح . (2/ 418)-
و فیه أیضا : صلى خلف فاسق أو مبتدع نال فضل الجماعة اھ (1/ 562)-
و فی حاشية ابن عابدين : تحت (قوله نال فضل الجماعة) أفاد أن الصلاة خلفهما أولى من الانفراد ، لكن لا ينال كما ينال خلف تقي ورع لحديث «من صلى خلف عالم تقي فكأنما صلى خلف نبي» قال في الحلية : و لم يجده المخرجون نعم أخرج الحاكم في مستدركه مرفوعا «إن سركم أن يقبل الله صلاتكم فليؤمكم خياركم ، فإنهم وفدكم فيما بينكم و بين ربكم» اھ (1/ 562)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ابوبکر عثمان غنی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 48478کی تصدیق کریں
0     1028
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات