محترم جناب مفتی صاحب! مزاروں کا بوسہ لینا یا سجدہ تعظیمی کرنا کیسا ہے؟ شرک ہے؟ اگر ہے تو براہِ کرم قرآن وحدیث کے دلائل کے ساتھ یہ بتائیں کہ ایسے کرنے والے کو مشرک کہہ کر پکارنے والے کو کیا گناہ ملےگا؟
صورت مسئولہ میں مذکور دونوں امور شرعاً جائز نہیں، مگر عموماً یہ اعتقاد عبادت کے طور پر نہیں ہوتے، اس لیے ان اعمال کو حقیقی شرک اور ان کے مرتکب کو مشرک قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔
كما في اعلاء السنن: وتقبیل قبور الصلحاء وتقبیل ایدیھم وارجلھم وھو غیر جائز لان مثل ھذا البرك والتعظیم مختص بالکعبة والحجر اھ (17/ 425)
و في الدر المختار: (وكذا) ما يفعلونه من (تقبيل الأرض بين يدي العلماء) والعظماء فحرام والفاعل والراضي به آثمان لأنه يشبه عبادة الوثن وهل يكفران: على وجه العبادة والتعظيم كفر وإن على وجه التحية لا وصار آثما مرتكبا للكبيرة اھ (6/ 383)
عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 1غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا- "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ - نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0اگر تمام ادیان کا منزل ایک ہے تو مسلمان صحیح اور دوسرے لولگ غلط کیوں ہے؟
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0حضرت فاطمہ۔رضی اللہ عنہا۔تذکرے کے وقت کچھ مبھم الفاظ استعمال کرنے والے پر رافضی کا حکم لگانا
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0