مردہ اور میت

غسل دینے سے پہلے میت کے پاس بیٹھ کر ذکر واذکار کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
46879
| تاریخ :
عبادات / جنائز / مردہ اور میت

غسل دینے سے پہلے میت کے پاس بیٹھ کر ذکر واذکار کرنے کا حکم

السلام علیکم! کیا ہم میت کے پاس استغفار اور دوسرے اذکار کرسکتے ہیں؟ جب کہ وہ ناپاک ہو، اور اس کو غسل نہیں دیا گیا ہو، اور غسل دینے میں ابھی وقت ہو، کیونکہ جب میت ناپاک ہو، اس وقت قرآن کی تلاوت منع ہے، میں ذکر واذکار کے بارے میں پوچھ رہی ہوں، جیساکہ استغفار، پہلا کلمہ، اور آیت کریمہ پڑھا جاسکتاہے یا نہیں، ورنہ لوگ میت کے پاس دنیاوی باتیں شروع کردیتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میت کو غسل دینے سے قبل اس کے قریب جہراً تلاوت کرنے کو فقہاء کرام نے مکروہ لکھاہے لیکن ذکر واذکار کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: ویقرأ عنده القرآن الی أن یرفع الی الغسل کما فی القهستانی معزیا للنّتف.
قلت: ولیس فی النّتف الی الغسل بل الی ان یرفع فقط وفسّره فی البحر برفع الرّوح وعبارة الزّیلعیّ وغیره تکره القراة عنده حتی یغسّل وعلّله الشرنبلانی فی امداد الفتّاح تنزیهًا للقرآن عن نجاسة المیّت لتنجّسه بالموت قیل نجاسة خبث وقیل حدث، وعلیه فینبغی جوازها کقراة المحدث. اھ (۲/ ۱۹۳)
وفی رد المحتار: الحاصل أن الموت ان کان حدثًا فلا کراهة فی القراءة عنده وان کان نجسًا کرهت وعلی الأوّل یحمل ما فی النّتف وعلی الثّانی ما فی الزّیلعیّ وغیره وذکر ان محلّ الکراهة إذا کان قریبًا منه أما اذا بعد عنه بالقراة فلا کراهة. اھ
قلتُ والظّاهر أنّ هذا أیضًا إذا لم یکن المیّت مسجّی بثوبٍ یستر جمیع بدنه لأنّه لو صلّی فوق نجاسةٍ علی حائلٍ من ثوبٍ أو حصیرٍ لا یکره فیما یظهر فکذا إذا قرأ عند نجاسةٍ مستورةٍ وکذا ینبغی الکراهة بما إذا قرأ جهرًا فی الخانیة: وتکره قراءة القرآن فی موضع النجّاجسة کالمغتسل والمخرج والمسلخ وما أشبه ذلك وأمّا فی الحمّام فان لم یکن فیه أحد مکشوف العورة وکان الحمّام طاهرًا لا بأس بأن یرفع صوته بالقراءة وإن لم یکن کذلك فإن قرأ فی نفسه ولا یرفع صوته فلا بأس به ولا بأس بالتّسبیح والتهلیل وإن رفع صوته اھ وفی القنیة لا بأس بالقراءة راکبًا أو بالصّلاة حذاء البالوعة إذ لم تکن بقربه اھ فتحصّل من هذا أنّ الموضع إن کان معدًّا للنّجاسة کالمخرج والمسلخ کُرهت القراءة مطلقًا وإلّا فإن لم یکن هناك نجاسة ولا أحدٌ مکشوفُ العورة فلا کراهة مطلقًا وإن کان فانّه یکره رفع الصّوت فقط إن کانت النّجاسة قریبة فتأمّل. (۳/ ۱۹۴) واللہ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
کریم اللہ حبیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 46879کی تصدیق کریں
0     324
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کی میت کو خوشبو لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 2
  • شوہر کا اپنی بیوی کے میت کو کندھا دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • تین دن کے بعد تعزیت کے لیے جانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • میت کو سرد خانہ میں رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • لاوارث لاش میں اسلام وکفر کے علامات کاتعین کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • غیر مسلم سےمرنے کے بعد کیا کیاجائے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • میت کو سمندر میں ڈالنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • سماع موتیٰ کے بارے میں جمہور علماء کرام کا مؤقف

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • قبرستان جا کر مردوں کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • قبر پر سورہ بقرہ کے اوّل و آخر کی تلاوت والی روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • انتقال کے بعد میاں بیوی میں سے ایک کا دوسرے کو دیکھنا ،غسل دینا یا غسل دینے کی وصیت کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • کیا حضورؐ قبر میں زندہ ہیں؟ اور فوت شدہ بزرگوں سے دعا کی درخواست کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بحالتِ مجبوری میاں بیوی میں سے کسی ایک کے فوت ہوجانے کی صورت میں دوسرے کو غسل دینا ، دیکھنا،چھونا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • میت کی چارپائی کے پاس قرآن کریم کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • قبر کے سامنے آکر اور ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعا کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • میت کا چہرہ دیکھنے کا عمل

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • جنازہ لے جاتے وقت میت کا رُخ کس طرف ہونا چاہیے؟

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • اگر بیوی فوت ہو جائےتو شوہر کو دیکھنا چھونا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • جنازے کو دیکھ کر اپنا کاروبار بند کرتے ہوۓ کھڑا ہونا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بیماری کی نمازوں کا فدیہ دینے-مردے کے گھر میں آگ جلانے-اور قبر پر کتبہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بیوی کے مرنے کے بعد شوہر کیلئے بیوی کو غسل دینے اور چہرہ دیکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • حائضہ اور جُنبی کا میت کو غسل دینا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • میت کو دو دفعہ غسل دینا- کفن پہ عہد نامہ لکھنا یا رکھنا- سگریٹ نوشی کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • نماز جنازہ کے وقت میت کا چہرہ دیکھنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
Related Topics متعلقه موضوعات