برائے مہربانی رہنمائی کرئیے گا کہ آج کل "انویسٹمنٹ کمپنیاں" یا "باہمی چندوں" کا بہت کام ہورہا ہے، جسکو "اسلامی انویسٹمنٹ" کا نام بھی دیا جاتا ہے، اس طرح کی انویسٹمنٹ کرنا درست ہے؟یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ کمپنیاں اسلامی بنیادوں پر آپ کا پیسہ مختلف جگہوں پر انویسٹ کرتی ہیں، جس کی وجہ سے نقصان کا اندیشہ نہیں، یا بہت کم ہوتا ہے، مثال کے طورپرUBL” FUNDS “یا AL MEEZAN ANVESTMENTS وغیرہ؟
جو رجسٹرڈ کمپنیاں، بینک وغیرہ، مستند مفتیانِ کرام کے زیرِنگرانی شرعی اصولوں کے مطابق اپنے معاملات سر انجام دیتے ہوں، تو انکے پاس انویسٹمنٹ کرنا جائز اور درست ہوگا، ورنہ نہیں ۔