نفاس کا خون رکنے کے بعد غسل کا طریقہ کار کیا ہے؟کیا اس غسل کے لئے بیری کے پتے اور خوشبو لازم ہے؟
واضح ہوکہ نفاس کا خون بند ہونے کے بعد غسل کا وہی طریقہ کار ہے ، جو غسلِ جنابت کا ہے ، اس کے لئے بیری کے پتوں کا اور خوشبو کا استعمال شرعاً لازم نہیں ، البتہ صفائی اور بدبو دور کرنے کے لئے مذکور اشیاء کا استعمال بہتر ہے ۔
کما فی الدر المختار : وفرض الغسل اراد به مایعم العملی کما مر اھ (1/284)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0