نماز جنازہ

قبر منہدم ہو جانےکے بعد میت کی نماز جنازہ دوبارہ پڑھنا

فتوی نمبر :
44925
| تاریخ :
2021-04-07
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

قبر منہدم ہو جانےکے بعد میت کی نماز جنازہ دوبارہ پڑھنا

دس سال پرانی قبر منہدم ہو گئی، اس میں میت صحیح سلامت تھی، چونکہ قبر بالکل سلائیڈ کی وجہ سے منہدم ہو گئی، لوگوں نے میت کو دوسری جگہ قبر بنا کر دفن کیا اور نمازِ جنازہ بھی دوبارہ پڑھی، سوال یہ ہے کہ دس سال قبل دفن کی گئی میت پر دوبارہ نمازِ جنازہ پڑھنا درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دس سال پرانی قبر منہدم ہو جانے کے بعد برآمد ہونے والی میت پر دوبارہ نمازِ جنازہ پڑھنے کی ضرورت نہیں، لہذا لوگوں کا یہ عمل درست نہ تھا، لیکن اگر انہوں نے غلطی اور نا سمجھی سے ایسا کیا ہو تو امید ہے کہ وہ گنہگار نہ ہونگے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية : و لو صلى عليه الولي و للميت أولياء أخر بمنزلته ليس لهم أن يعيدوا ، كذا في الجوهرة النيرة ، فإن صلى غير الولي أو السلطان أعاد الولي إن شاء ، كذا في الهداية . (1/ 164)-
و فيها ايضاً : و إن صلى عليه الولي لم يجز لأحد أن يصلي بعده و لو أراد السلطان أن يصلي عليه فله ذلك ؛ لأنه مقدم عليه اھ (1/ 164)-
و فى حاشية ابن عابدين : و إن صلى الولي لم يجز لأحد أن يصلي بعده اهـ و نحوه في الكنز و غيره اھ (2/ 223)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اللہ محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 44925کی تصدیق کریں
0     696
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات