ملازمت

الکوحل تیار کرنے والی کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
43593
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

الکوحل تیار کرنے والی کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم

میں ایک ڈسٹلری پلانٹ میں کام کر رہا ہوں، جہاں شوگر انڈسٹری کے گڑ کو الکحل بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، باضابطہ طور پر ہم اس کے استعمال سے لا علم تھے، کیونکہ پوری پروڈکٹ برآمد ہوتی تھی، اب کمپنی نے مری میں واقع ایک شراب تیار کرنے والے پلانٹ بھی فروخت کرنا شروع کر دیا ہے ، وہ پینے والا الکحل بناتے ہیں، اور کچھ دیگر چیزیں ہیں ، کہ ہم بیرون ملک ایسی کچھ کمپنوں کو برآمد کر رہے ہیں ، جن کا براہ راست تعلق پینے والا الکحل سے ہے، ہمارے پلانٹ میں ہم صرف (96.4) فیصد طاقت کا الکحل تیار کر رہے ہیں، میرا سوال یہ ہے کہ اس کمپنی میں میرا کام کرنا کیسا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے لئے مذکورہ الکحل بنانے والی کمپنی میں کام کرنا اور حاصل شدہ تنخواہ کو اپنے استعمال میں لانا شرعاً جائز ہے ، سائل کی کمپنی کے تیار کردہ الکحل کو اگر کوئی کمپنی شراب بنانے کے لئے استعمال کرتی ہے، تو اس کا گناہ اور وبال اسی پر ہوگا، سائل پر اس کا کوئی گناہ نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في فقه البيوع : اما الحنفية فالظاهر من متونهم انهم فرقوا بين ما قامت المعصية بعينه، فكرهوا بيعه كبيع السلاح من اصل الفتنة وبيع امر وممن يفجر به ، وبين ما لم تقم المعصية بعينه بل تحتاج إلى صفعة من المشترى فأجازوا بيعه كبيع العصير ممن يتخذه خمرا وبيع ارض لمن يتخذه كنيسة (الى قوله ) والذي ظهر لي بفضل الله وكرهه في الفرق بينهما هو ان ما قامت المعصية بعينه هو ما كانت المعصية فى نفس فعل المعين بحيث لا تنقطع عنه نسبتها يفعل ذلك الفاعل المختار اھ (۱/ ۱۸۹)
وفيه ايضا : حكم الفنادق والمطاعم التي تباع فيها الخمور: اما قبول الوظائف في مثل هذه الفنادق والمطاعم فإن كانت الوظيفة متمحضة لخدمة مباحة ، فهى جائزة، وتجرى على راتبها حكم المال الحلال وان كانت متمحضة للحرام مثل : بيع الخمر، فهي حرام وراتبها حرام اھ (۲/ ۱۲۲)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
کریم اللہ حبیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 43593کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات