کیا شرعی عذر میں مدنی پنج سورہ اٹھاسکتے ہیں؟
سوال میں اس بات کی وضاحت نہیں ہے کہ شرعی عذر سے سائل کی مراد کیا ہے، تاہم اگر سائل کی مراد شرعی عذر سے ناپاکی کی حالت ہو، تو ’’مدنی پنج سورہ‘‘ نامی کتاب میں چونکہ قرآن مجید کے الفاظ سے زیادہ دیگر اوراد و وظائف وغیرہ موجود ہیں، اس لیے حالتِ جنابت یا حالتِ حیض میں مذکور کتاب کو بغیر حائل چھونا اگرچہ فی نفسہٖ جائز ہے، مگر ادب کا تقاضہ یہ ہے کہ اس حالت میں اسے بھی بغیر کسی حائل کے نہ چھوا جائے۔
فی الدر المختار: ولا بأس لحائض وجنب بقراءة أدعیة ومسّها وحملها.اهـ (ج:۱، ص:۲۹۳)
وفیه أیضًا: ولو قیل به اعتبارًا للغالب لكان حسنًا. اهـ
وفی رد المحتار:(تحت قوله: ولو قیل به) أی بهذا التفصیل بأن یقال: إن كان التفسیر أكثر لا یكره، وإن كان القرآن أكثر یكره. اهـ (ج:۱، ص:۱۷۷)
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0