کفر و موجب کفر

"میرا گواہ اللہ ہے"کہنے کے جواب میں "اپنے گواہ کو سامنے لاؤ "کہناکیا کفریہ جملہ ہے ؟

فتوی نمبر :
42850
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

"میرا گواہ اللہ ہے"کہنے کے جواب میں "اپنے گواہ کو سامنے لاؤ "کہناکیا کفریہ جملہ ہے ؟

السلام علیکم !جناب میرا سوال یہ ہے کچھ دن پہلے میری اپنی بیوی سے گھر کے کام کو لیکر لڑائی ہوئی تھی جس پر میری بیوی نے بولا میرا گواہ اللہ ہے ، تو جس پر میرا جواب تھا کہ تم اپنے گواہ کو سامنے لے کر آؤ، تو اس پر میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مجھے تجدید ایمان کی ضرورت ہے؟ اور اگر تجدید ایمان کی ضرورت ہے تو تجدید نکاح بھی کرنا پڑے گا ؟ آپ میری اس پر رہنمائی فرمادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا بیوی کے مذکور الفاظ " میرا گواہ اللہ ہے " کے جواب میں یہ کہنا کہ "اپنے گواہ کو سامنے لے آؤ" اگر ان الفاظ سے عورت کی طرف عجز کی نسبت کی گئی ہو، اللہ تعالی کی شان اقدس کی تنقیص یا اس کے وجود سے انکار مقصود نہ ہو، تو ان الفاظ کی وجہ سے سائل کے ایمان پر کوئی اثر نہیں پڑا ، اس لیے تجدید ایمان و نکاح کی ضرورت نہیں، البتہ آئندہ ایسے مشتبہ الفاظ سے بھی گریز کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في التاتارخانية : إذا وصف الله تعالى بما لا يليق به أو سخر باسم من أسماء الله تعالى أو بأمر من أوامره أو انكر وعده أو وعيده يكفر (5/461)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
احسان الرحمان حبیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 42850کی تصدیق کریں
0     711
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات