کیا میت کو غسل دینے کے بعد غسل دینے والے پر لازم ہے کہ غسل جنابت کرے؟ براہِ کرم جواب ارسال فرمائیں۔
میت کو غسل دینے سے آدمی جنبی نہیں ہوتا، اس لیے اس پر غسلِ جنابت لازم نہیں، البتہ مذکور غسل دینے والے کے لیے بہتر اور مستحب یہ ہے کہ وہ اس کے بعد نہالے۔
وفی الدر: وندب لمجنون أفاق ولن لیس ثوبًا جدیداً أو غسل میتًا. اهـ (جٍ۱، ص۱۷۰)
جنازے کے ساتھ چالیس قدم چلنے والی بات-نماز کے اندر زبان کو حرکت دیے بغیردل دل میں قراءت کرنا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0زوجین میں سے کسی ایک کے انتقال کی صورت میں ، دوسرےکا اس کی میت کو دیکھنا ،چھونا یا دفنانا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0انتقال کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کا منہ دیکھنے اور ایک دوسرے کو غسل دینے کا حکم
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 1