امامت و جماعت

کرونا وائرس کی وجہ سے مسجد کی جماعت کو چھوڑ کر گھر میں باجماعت نماز پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
40788
| تاریخ :
2020-06-09
عبادات / نماز / امامت و جماعت

کرونا وائرس کی وجہ سے مسجد کی جماعت کو چھوڑ کر گھر میں باجماعت نماز پڑھنے کا حکم

السلام علیکم۱ کیا کرونا وائرس کی وبا کے پیش نظر نماز اپنے گھر پر پڑھ سکتے ہیں؟ اور گھر والوں کے ساتھ جماعت کروا سکتے ہیں؟ جبکہ مسجد میں جماعت ہو رہی ہو باقاعدگی کے ساتھ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر مسجد میں حفاظتی تدابیر کے ساتھ جماعت ادا ہو رہی ہو تو ایسی صورت میں گھر پر نماز پڑھنے کے بجائے مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الولی فضل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40788کی تصدیق کریں
0     455
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات