السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ ایک کمپنی ہے ، جو ادویات بناتی ہے، اور وہ ان ادویات میں (بھنگ) کا استعمال کرتی ہے، کیا ایسی کمپنی میں کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ شکریہ
مذکورہ کمپنی کا بنیادی کام چونکہ دواسازی کا ہے، اور ادویات میں استعمال کی جانے والی نشہ آور چیزوں کی ماہیت کو عموما تبدیل کیا جاتا ہے، لہذ ا مذکور کمپنی بھی اگر ایسا کرتی ہو تو اس میں ملازمت جائز اور درست ہے۔
ففي الأشباه والنظائر للسبكي: قولهم: "الضرورات تبيح المحظورات بشرط عدم نقصانها عنها". ومن ثم جاز؛ بل وجب -على الأصح- أكل الميتة للمضطر اھ (1/ 45)
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): والحق التفصيل: إن كان للتداوي فكذلك وإن للهو وإدخال الآفة قصدا فينبغي أن لا يتردد في الوقوع. اهـ. (4/ 42)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0