ملازمت

"ون لنک پرائیوٹ لمیٹڈ" ادارے میں ملازمت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
39539
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

"ون لنک پرائیوٹ لمیٹڈ" ادارے میں ملازمت کرنے کا حکم

ایک ادارہ ہے جس کا نام " ون لنگ پرائیویٹ لمیٹڈ " ہے یہ ادارہ اے ٹی ایم کی سہولت فراہم کرتا ہے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے ، ٹرانسفر کرنے یا اس طرح کی دوسری سہولیات ، یہ ادارہ بنک تو نہیں ہے لیکن بنک کو یہ سہولیات فراہم کرتا ہے اس ادارے کی کمائی بنک سے ہی ہوتی ہے کیا اس طرح کے ادارے میں نوکری کرنا صحیح ہے ؟ کیا اس کی کمائی پر بنک کی کمائی کا حکم ہو گا یا اس کا الگ حکم ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال سے معلوم ہوتا ہے کہ مذکور ادارہ بنک کو فقط اے ٹی ایم وغیرہ کی سہولیات فراہم کرتا ہے بر اور است سودی لین دین میں اس کا کوئی عمل دخل نہیں، اس لئے اس ادارے میں ملازمت اختیار کرنا اور اس پر ملنے والی تنخواہ کو اپنے استعمال میں لانا جائز اور حلال ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: والحاصل أن جواز البيع يدور مع حل الانتفاع مجتبى اھ (5/ 69)
و في الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: والضابط عندهم: أن كل ما فيه منفعة تحل شرعاً، فإن بيعه يجوز، لأن الأعيان خلقت لمنفعة الإنسان اھ (4/ 3029)
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): وما كان سببا لمحظور فهو محظور اهـ. (6/ 350)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدفیصل ابوبکر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 39539کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات