امامت و جماعت

اگر امام نے جہری نماز میں آہستہ قراءت شروع کی تو یاد آنے پر کیا کرے ؟

فتوی نمبر :
37924
| تاریخ :
2019-07-28
عبادات / نماز / امامت و جماعت

اگر امام نے جہری نماز میں آہستہ قراءت شروع کی تو یاد آنے پر کیا کرے ؟

اگر امام جہری نماز میں سری قرأت شروع کرے یاد آنے پر کہاں سے قرأت شروع کرےگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

امام کسی جہری نماز میں اگر پوری سورۃ فاتحہ یا اس کا کچھ حصہ سراً پڑھ لے تو اس پر ابتداء سے سورۃ فاتحہ کی جہراً قرأت کرنا لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (ويجهر الإمام) وجوبا بحسب الجماعة، فإن زاد عليه أساء، ولو ائتم به بعد الفاتحة أو بعضها سرا أعادها جهرا اھ(1/ 532)
وفی حاشية ابن عابدين: (قوله أعادها جهرا) لأن الجهر فيما بقي صار واجبا بالاقتداء والجمع بين الجهر والمخافتة في ركعة واحدة شنيع بحر ومفاده أنه لو ائتم بعد قراءة بعض السورة أنه يعيد الفاتحة والسورة اھ(1/ 532) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 37924کی تصدیق کریں
3     2221
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات