ملازمت

کریم اوبر سروس کمپنی کی طرف سے اپنے ملازمین کو بطور بونس دی جانے والی رقم کا حکم

فتوی نمبر :
34373
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

کریم اوبر سروس کمپنی کی طرف سے اپنے ملازمین کو بطور بونس دی جانے والی رقم کا حکم

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ جو کمائی کریم اور اوبر کمپنی کر رہی ہے (اپنے ڈرائیوروں سے کمیشن کے طور پر) اور اس شرط پے کہ اتنا ہدف پورا کرو گے تو بونس ملے گا نہیں تو کمپنی سے رکھے گی، کیا یہ جوا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کریم اور اوبر سروس مہیا کرنے والی کمپنی ڈرائیور حضرات سے جو رقم وصول کرتی ہیں، وہ اپنی سروس کے عوض بطور سروس چارج وصول کرتی ہیں، اور اسی طرح سواریوں کے مخصوص ہدف پورا کرنے کے بعد کمپنی کی طرف سے ڈرائیور حضرات کو بطور بونس جو رقم دی جاتی ہے یہ کمپنی کا ڈرائیور حضرات کے ساتھ تبرع اور احسان ہے کمپنی پر لازم نہیں ، لہذا کمپنی اور ڈرائیور کے لیے ان رقوم کے وصول کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الفتاوى الهندية: أما تفسيرها شرعا فهي عقد على المنافع بعوض كذا في الهداية وأما ركنها فالإيجاب والقبول بالألفاظ الموضوعة في عقد الإجارة اھ (4/ 409)
و في الهداية شرح البداية: الهبة عقد مشروع لقوله عليه الصلاة والسلام تهادوا تحابوا وعلى ذلك انعقد الإجماع وتصح بالإيجاب والقبول والقبض اھ (3/ 224)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عطاء محمد سلطان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 34373کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات