امامت و جماعت

غیر عالم قاری کی اقتدا ء میں نماز پڑھنے کاحکم

فتوی نمبر :
33761
| تاریخ :
2018-04-08
عبادات / نماز / امامت و جماعت

غیر عالم قاری کی اقتدا ء میں نماز پڑھنے کاحکم

صرف قرآن پڑھا ہوا شخص جو عالم نہ ہو اس کو امام رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ اور مستقل طور پراس کے پیچھے نماز کاکیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محلّے کاغیر عالم امام اگر قرآن پاک کی تلاوت صحیح تلفّظ کے ساتھ کرتا ہو تو اس کی اقتداء میں مستقل طور پر نماز ادا کرنا جائز اور درست ہے -

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (والأحق بالإمامة) تقديما بل نصبا مجمع الأنهر (الأعلم بأحكام الصلاة) فقط صحة وفسادا بشرط اجتنابه للفواحش الظاهرة، وحفظه قدر فرض، وقيل واجب، وقيل سنة(1/ 557)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33761کی تصدیق کریں
0     591
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات