السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے 2014 جولائی میں گریجویٹ مکمل کیا تھا ، ساڑھے تین سال ہو چکے مکمل کیے ہوئے، اس میں سے میں نے ایک سال جاب کیا اور ڈھائی سال گورمنٹ امتحان کی تیاری کی لیکن نہیں ہوا گورنمنٹ میں، میرا سوال یہ ہے میں اب پرائیو یٹ جاب تلاش کر رہا ہوں ۔ اگر میں اپنا تجربہ ساڑھے تین سال کا بتاؤ ں کمپنی کو تو اس سے ملنے والی رقم کیسی ہوگی ، حرام ہو گی یا حلال ہوگی؟
سائل کا متعلقہ کام میں جتنے سال کا تجربہ ہے اس سے زیادہ ظاہر کرنا تو نا جائز ہے تا ہم اس غلط جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے، تاہم اس غلط بیانی سے حاصل کی گئی ملازمت سے ملنے والی تنخواہ حرام نہ ہوگی۔
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0