عشاء کی نماز میں دوسری رکعت کے سجدوں کے بعد امام تشہد کےلیے بیٹھنے کی بجائے کھڑے ہوکر ہاتھ باندھ لے اور مقتدی کے لقمہ کے بعد قاعدہ میں بیٹھ جائےاور نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرلے تو نماز دوبارہ ادا کرنی ہوگی یا نہیں؟
نماز ہو جائے گی، ایسی صورت میں بھی سجدہ سہو کرنے سے نماز درست ادا ہو چکی ہے اعادہ کی ضرورت نہیں ۔
كما في الهندية: ويجب اذا قعد فیما یقام او قام فيمايجلس فيه و هو امام او منفرد اراد بالقیام اذا استم قائماً او كان الى القيام اقرب فانه لايعود إلى القعدہ هكذا في فتاوى قاضيخان و سجد للسهو اھ (۱۲۷/۱)
سجدہ سہو لازم ہونے کی صورت میں بھول کر سلام پھیرنا اور یاد آنے پر فوراً سجدہ کرلینا
یونیکوڈ سجدہ سھو 1ایک رکعت کا رہا ہوا سجدہ, دوسری رکعت کے سجدوں کے ساتھ قضا کرتے ہوئے تین سجدے کرنا
یونیکوڈ سجدہ سھو 0اکیلے نمازی کا قعدۂ اولی میں ، اور مسبوق کا قعدۂ اخیرہ میں درود شریف پڑھ لینے کا حکم
یونیکوڈ سجدہ سھو 2فرض نماز کی آخری رکعتوں میں فاتحہ کے بعد سورت ملانےاور قعدہ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوگا ؟
یونیکوڈ سجدہ سھو 0