مفتی صاحب! کیا سنت نماز میں غلطی ہو جانے کی صورت میں سجدہ سہو ادا کیا جا سکتا ہے یا پوری نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
اگر ایسی غلطی سرزد ہو جائے جو موجب سجدۂ سہو ہو تو سجدہ سہو کرنے سے سنت نماز بھی درست ہو جاتی ہے، اعادہ کی ضرورت نہیں۔
ففی الفتاوى الهندية: حكم السهو في الفرض والنفل سواء، كذا في المحيط اھ(1/ 126)
وفی الدر المختار: والسهو في صلاة العيد والجمعة والمكتوبة والتطوع سواء اھ (2/ 92)
وفی التتارخانیة: حکم السهو فی صلاة العید والجمعة والمکتوبة والتطوع سواء اھ (۱/ ۷۱۴)
سجدہ سہو لازم ہونے کی صورت میں بھول کر سلام پھیرنا اور یاد آنے پر فوراً سجدہ کرلینا
یونیکوڈ سجدہ سھو 1ایک رکعت کا رہا ہوا سجدہ, دوسری رکعت کے سجدوں کے ساتھ قضا کرتے ہوئے تین سجدے کرنا
یونیکوڈ سجدہ سھو 0اکیلے نمازی کا قعدۂ اولی میں ، اور مسبوق کا قعدۂ اخیرہ میں درود شریف پڑھ لینے کا حکم
یونیکوڈ سجدہ سھو 2فرض نماز کی آخری رکعتوں میں فاتحہ کے بعد سورت ملانےاور قعدہ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوگا ؟
یونیکوڈ سجدہ سھو 0