سجدہ سھو

ایک طرف سلام پھیر کر سجدۂ سہو کا حدیث سے ثبوت

فتوی نمبر :
15254
| تاریخ :
2012-06-03
عبادات / نماز / سجدہ سھو

ایک طرف سلام پھیر کر سجدۂ سہو کا حدیث سے ثبوت

میری ایک اہلِ حدیث سے بات ہو رہی تھی تو اس نے کہا کہ جو آپ لوگ نماز میں سجدۂ سہو کرتے ہو , ایک طرف سلام پھیر کر , (دائیں طرف) اس کے بعد پھر سے تشہد وغیرہ پڑھتے ہو ، یہ حدیث سے ثابت نہیں ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غیر مقلدین جو اپنے آپ کو اہلِ حدیث کہلاتے ہیں، عموماً احادیثِ مبارکہ سے ناواقف ہونے کے ساتھ دوسرے مسلمانوں پر معترض اور ان میں انتشار پھیلانے میں مصروفِ عمل ہوتے ہیں، یہی معاملہ ان کا مذکور مسئلہ میں بھی ہے، اس لئے ذیل میں محض سائل کی تسلی کے لیے چند روایتیں لکھی جارہی ہیں، ملاحظہ ہو .

مأخَذُ الفَتوی

كما في صحيح البخاري : عن عبد الله رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى الظهر خمسا ، فقيل له : أزيد في الصلاة ؟ فقال: «و ما ذاك؟» قال : صليت خمسا ، فسجد سجدتين بعد ما سلم اھ (2/ 68)-
و في سنن أبي داود : عن زياد بن علاقة ، قال : صلى بنا المغيرة بن شعبة فنهض في الركعتين ، قلنا : سبحان الله ، قال : سبحان الله و مضى ، فلما أتم صلاته و سلم ، سجد سجدتي السهو ، فلما انصرف ، قال : «رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم ، يصنع كما صنعت» اھ (1/ 272)-
و في صحيح البخاري : عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم انصرف من اثنتين ، فقال له ذو اليدين : أقصرت الصلاة ، أم نسيت يا رسول الله ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم: «أصدق ذو اليدين» فقال الناس : نعم ، فقام رسول الله صلى الله عليه و سلم ، فصلى اثنتين أخريين ، ثم سلم ، ثم كبر ، فسجد مثل سجوده أو أطول اھ (1/ 144)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
منظور الہی نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15254کی تصدیق کریں
1     2009
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • فرض نماز کی چوتھی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ سورت ملانے سے کیا سجدہ سہو لازم آئے گا ؟

    یونیکوڈ   اسکین   سجدہ سھو 0
  • محض غلطی کی گمان کی وجہ سے سجدہ سہوکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   سجدہ سھو 0
  • مسبوق امام کے ساتھ سلام پھیردے توکیاحکم ہے

    یونیکوڈ   انگلش   سجدہ سھو 0
  • ہواخارج ہونے کا شک ہو،یا وتر میں دعاء قنوت پڑھنا بھول جائے تو کیاکرناچاہیے؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • فقہاءِ احناف کے نزدیک سجدۂ سہو کے طریقے کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 2
  • سلام پھیرے بغیر سجدۂ سہو کرنا

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • نماز کے دوران اور نماز کے بعد سجدہ سہو کا طریقہ

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 1
  • نماز میں اگر بھول کر دوبار ایک ہی سورت پڑھی جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • اگر امام قصداً سجدہ سہو نہ کرے تو نماز درست ادا ہوگی؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • فرض سجدوں کے درمیان بھولے سے تشہد پڑھ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • کسی بھی نماز کی کسی رکعت میں ایک سجدہ رہ گیا تو اس کا کیا حکم ہے

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 2
  • سنت نماز میں غلطی ہو جانے کی صورت میں سجدہ سہو کا حکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • کیا سنن و نوافل میں سجدہ سہو لازم ہوتاہے؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • سجدہ سہو لازم ہونے کی صورت میں بھول کر سلام پھیرنا اور یاد آنے پر فوراً سجدہ کرلینا

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 1
  • ایک طرف سلام پھیر کر سجدۂ سہو کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 1
  • اگر نماز کے دوران سورتیں ترتیب سے نہ پڑھی جائیں تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 1
  • بھول کر پہلی رکعت پر یا دوسری رکعت کی بجائے تیسری رکعت پر قعدہ کرنا

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • مقتدی کاامام کی اقتداءمیں غلطی کرنےپر سجدہ سہوکاحکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • ایک رکعت کا رہا ہوا سجدہ, دوسری رکعت کے سجدوں کے ساتھ قضا کرتے ہوئے تین سجدے کرنا

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • اکیلے نمازی کا قعدۂ اولی میں ، اور مسبوق کا قعدۂ اخیرہ میں درود شریف پڑھ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 2
  • اگر نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا بھول جائے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • فرض نماز کی تیسری رکعت میں سورت ملانے سے سجدہ سہو کا حکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • سلام پھیر نے کے بعد بات چیت کر کے پھر سجدۂ سہو کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 3
  • فرض نماز کی تیسری رکعت میں سورت ملانا

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • فرض نماز کی آخری رکعتوں میں فاتحہ کے بعد سورت ملانےاور قعدہ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
Related Topics متعلقه موضوعات