فرض نماز کی تیسری رکعت میں سورت ملا لی ، اب کیا کرے سجدۂ سہو کرنا ہے یا نماز لوٹانی ہے؟
فرض نماز کی تیسری رکعت میں سورت ملانے سے نماز میں کوئی فرق نہیں آتا اور نہ ہی اس صورت میں سجدۂ سہو لازم آتا ہے۔
فی الدر المختار : (و اكتفى) المفترض (فيما بعد الأوليين بالفاتحة) فإنها سنة على الظاهر ، و لو زاد لا بأس به (و هو مخير بين قراءة) الفاتحة (إلی قوله) (و تسبيح ثلاثا) اھ (1/ 511)۔
و فی حاشية ابن عابدين : تحت (قوله و لو زاد لا بأس) أي لو ضم إليها سورة لا بأس به لأن القراءة في الأخريين مشروعة من غير تقدير و الاقتصار على الفاتحة مسنون لا واجب فكان الضم خلاف الأولى و ذلك لا ينافي المشروعية اھ (1/ 511)۔
سجدہ سہو لازم ہونے کی صورت میں بھول کر سلام پھیرنا اور یاد آنے پر فوراً سجدہ کرلینا
یونیکوڈ سجدہ سھو 1ایک رکعت کا رہا ہوا سجدہ, دوسری رکعت کے سجدوں کے ساتھ قضا کرتے ہوئے تین سجدے کرنا
یونیکوڈ سجدہ سھو 0اکیلے نمازی کا قعدۂ اولی میں ، اور مسبوق کا قعدۂ اخیرہ میں درود شریف پڑھ لینے کا حکم
یونیکوڈ سجدہ سھو 2فرض نماز کی آخری رکعتوں میں فاتحہ کے بعد سورت ملانےاور قعدہ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوگا ؟
یونیکوڈ سجدہ سھو 0