اگر امام آدھا تشہد جلسہ کے دوران پڑھے یعنی دو سجدہ کے درمیان، کیا یہاں کوئی سجدہ سہو ہوگا ؟ جبکہ اس نے نماز کا دوسرا سجدہ مکمل کر لیا ہے لقمہ لینے کے بعد ؟
مذکور امام نے چونکہ دوسرے سجدہ (جو کہ فرض ہے) کی ادائیگی میں تاخیر کی ہے، اس لئے اس تاخیر کی وجہ سے اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا۔
في تبيين الحقائق : و الرابع في السبب الموجب لسجود السهو و قد اختلفوا فيه وأكثرهم على أنه يجب بترك واجب أو تغييره أو تأخير ركن أو تقديمه أو تكراره أو ترك الترتيب اھ (1/ 193)-
و فی الفتاوى الهندية : و لا يجب السجود إلا بترك واجب أو تأخيره أو تأخير ركن أو تقديمه اھ (1/ 126)-
سجدہ سہو لازم ہونے کی صورت میں بھول کر سلام پھیرنا اور یاد آنے پر فوراً سجدہ کرلینا
یونیکوڈ سجدہ سھو 1ایک رکعت کا رہا ہوا سجدہ, دوسری رکعت کے سجدوں کے ساتھ قضا کرتے ہوئے تین سجدے کرنا
یونیکوڈ سجدہ سھو 0اکیلے نمازی کا قعدۂ اولی میں ، اور مسبوق کا قعدۂ اخیرہ میں درود شریف پڑھ لینے کا حکم
یونیکوڈ سجدہ سھو 2فرض نماز کی آخری رکعتوں میں فاتحہ کے بعد سورت ملانےاور قعدہ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوگا ؟
یونیکوڈ سجدہ سھو 0