اسلامی بینکاری

کیا اسلامی بینکوں میں کیبور KIBOR کا استعمال شریعت کے مطابق ہے

فتوی نمبر :
30388
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

کیا اسلامی بینکوں میں کیبور KIBOR کا استعمال شریعت کے مطابق ہے

السلام علیکم مفتی صاحب! آپکے ویب سائٹ پر پہلے سے موجود فتویٰ کی بنیاد پر میں نے گاڑی اور گھر کی تمویل کی تفصیل کے لیے بینک اسلامی کا دورہ کیا۔ ایک چیز جو میں نے تمام بینکوں میں عام دیکھی (بشمول میزان اور بینک اسلامی) کے بھی ) KIBOR (سٹیٹ بینک کی طرف سے قیمت کے تعین کا ایک معیار) ہے۔ کیا بینک اسلامی کے یہ مصنوعات ، جس میں وہ حساب کے لیے KI BOR کا استعمال کرتے ہیں، شریعت کے مطابق ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر صحیح معنی میں اسلامی بینکاری کی آزادی دی جائے تو دوسرے بینک بند ہو جائیں گے اس لئے منافع کی تعین کے لیے کائبورور کو سامنے رکھنا اسلامی بینکو کی مجبوری ہے ، تاہم اس سے چونکہ حلت و حرمت کا مسئلہ نہیں بنتا اس لئے شرعاً یہ قابل برداشت ہے۔ والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 30388کی تصدیق کریں
| | |
1     2248
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے "ماہانہ آمدنی"پروگرام میں انویسٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات