میرا ایک سوال ہے کہ میرا عہدہ لوڈر کا ہے اور مجھ سے کمپیوٹر آپریٹر کا کام لیا جاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور میری ڈیوٹی سات بجے تک ہے، میرا کام 7:10 پر ختم ہوتا ہے اور میں 8 بجے تک رک جاتا ہوں تو کیا حکم ہے اس کا اور 8 بجے تک رکنے کے پیسے بھی ملتے ہیں۔
سائل کو اس کے کام اور وقت کی اجرت ملتی ہے تو اس کو کیا اعتراض ہے۔ اگر کوئی شبہ ہو تو اس کی تفصیل لکھ کر دوبارہ حکم شرعی معلوم کر سکتے ہیں ۔
کما فی الدر المختار: (والثاني) وهو الأجير (الخاص) ويسمى أجير وحد (وهو من يعمل لواحد عملا مؤقتا بالتخصيص ويستحق الأجر بتسليم نفسه في المدة وإن لم يعمل كمن استؤجر شهرا للخدمة أو) شهرا (لرعي الغنم) اھ (6/ 69)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0