شرک و مشرکانہ عقائد

کیا ایسی نعتیں سننے کی گنجائش ہے جن میں شرکیہ کلام شامل ہو؟

فتوی نمبر :
302
| تاریخ :
2004-09-28
عقائد / ایمان و کفر / شرک و مشرکانہ عقائد

کیا ایسی نعتیں سننے کی گنجائش ہے جن میں شرکیہ کلام شامل ہو؟

ہم نعتیں بہت شوق سے سنتے ہیں، ایک طرح سے ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔ براہِ کرم بتائیں کیا ایسی نعتیں سننے کی گنجائش ہے جن میں شرکیہ کلام شامل ہو؟ جزاک اللہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جو نعتیں اور اشعار وغیرہ شرکیہ یا دیگر ناجائز مضامین پر مشتمل ہوں ان کا پڑہنا اور جائز نہیں ، البتہ جو اشعار اچھے مضمون پر مشتمل ہوں جنہیں پڑہنے اور سننے سے معلومات دینیہ میں بھی اضافہ ہوکر ایمان بھی تازہ ہونے کا سبب ہوں تو ان کا پڑہنا اور سننا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد نعیم اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 302کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر اللہ سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم مختار کل ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بلانیت وعقیدہ ’’یا علی‘‘ یا ’’یا حسین‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 7
  • عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • حضورؐ سے متعلق شرکیہ عقائد رکھنا اور استعانت بالغیر کو جائز سمجھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کوئی کاہن یا نجومی کے پاس گیا اس نے کفر کیا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی قسمیں اور حکمِ خداوندی پر عمل نہ کر پانا گناہ ہے یا شرک؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مسئلہ حاضر و ناظر،علم غیب اور نور و بشر میں عام آدمی کیاکرے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مشکل کشا صرف اللہ ہے یا نبی، ولی بھی؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضورؐ سے متعلق ، غیب کی پانچ چیزوں کا علم ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • وحدت الوجود کا عقیدہ

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا- "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ - نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی کے جواب میں "حکم کیجیے"کہنا شرک ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک بڑا گناہ ہے یا غیبت؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کیا ایسی نعتیں سننے کی گنجائش ہے جن میں شرکیہ کلام شامل ہو؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • اگر تمام ادیان کا منزل ایک ہے تو مسلمان صحیح اور دوسرے لولگ غلط کیوں ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی تعریف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • علمِ جعفرسیکھنے سکھانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • خلاف شرع امور کا حکم کرنے والے پیر ومرشد کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بزرگ کے مریدین سے حساب کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی بزرگ کی قبر کے پاس پانی وغیرہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضرت فاطمہ۔رضی اللہ عنہا۔تذکرے کے وقت کچھ مبھم الفاظ استعمال کرنے والے پر رافضی کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بیوی کا شوہر کے بارے میں کفریہ کلمات کہنے کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   شرک و مشرکانہ عقائد 0
Related Topics متعلقه موضوعات