خواتین کے مخصوص مسائل

حالتِ حیض میں قرآنی آیت چھونا ، پڑھنا اور دوسرے وظائف اور دعائیں پڑھنا

فتوی نمبر :
2975
| تاریخ :
2007-04-13
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

حالتِ حیض میں قرآنی آیت چھونا ، پڑھنا اور دوسرے وظائف اور دعائیں پڑھنا

میں معلوم کرنا چاہتی ہوں ، کیا حائضہ چھو سکتی ہے یا پڑھ سکتی ہے قرآنی آیت ، یا دوسرے وظائف یا دعائیں جیسے سر درد وغیرہ کی، پڑھ سکتی ہے ؟ چاہے وہ سر درد اور بخار کی ہوں یا اس کے علاوہ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حائضہ کے لۓ ، ایّامِ حیض میں قرآن مجید کو چھونا اور پڑھنا جائز نہیں ، البتہ وظائف ، دعائیں وغیرہ پڑھ سکتی ہے ، چاہے وہ سر درد اور بخار کی ہوں یا اس کے علاوہ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی مشكاة المصابيح : و عن عبد الله بن أبي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم : أن في الكتاب الذي كتبه رسول الله صلى الله عليه و سلم لعمرو بن حزم : «أن لا يمس القرآن إلا طاهر» . رواه مالك و الدارقطني اھ (1/ 144)۔
و فی صحيح البخاري : باب قراءة الرجل في حجر امرأته و هي حائض و كان أبو وائل : «يرسل خادمه و هي حائض إلى أبي رزين ، فتأتيه بالمصحف ، فتمسكه بعلاقته» اھ (1/ 67)۔
و فی مشكاة المصابيح : و عن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : «لا تقرأ الحائض و لا الجنب شيئا من القرآن» . رواه الترمذي اھ (1/ 143)۔
و فی الفتاوى الهندية : و يجوز للجنب و الحائض الدعوات و جواب الأذان و نحو ذلك في السراجية . (1/ 38)۔
و فی الدر المختار : (و قراءة قرآن) بقصده (و مسه) و لو مكتوبا بالفارسية في الأصح (و إلا بغلافه) المنفصل كما مر (و كذا) يمنع (حمله) كلوح و ورق فيه آية . (و لا بأس) لحائض و جنب (بقراءة أدعية و مسها و حملها و ذكر الله تعالى ، و تسبيح) اھ (1/ 292)۔
و فی حاشية ابن عابدين: (قوله بقصده) فلو قرأت الفاتحة على وجه الدعاء أو شيئا من الآيات التي فيها معنى الدعاء و لم ترد القراءة لا بأس به اھ (1/ 293)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اسامہ عثمان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 2975کی تصدیق کریں
0     1083
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مخصوص ایام میں غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • حیض و نفاس کیا ہے ؟ ان کی مدت کتنی ہے اور ان سے متعلق مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوا کے ذریعے حیض کو روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوران سفر ماہواری شروع ہونے کی صورت میں قصرواتمام کے مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نفاس کے دوران بیوی سے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رحم (بچہ دانی) نکلوانے کے بعد آنے والے خون کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعدعورت کا چالیس دن کے دوران سر دھونے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • ماہواری کا خون دس دن سے متجاوز ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں طالبات کے قرآن کو چھونے اور پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض بند ہونے کی علامت

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں اگر کچھ دن خون رُک جائے تو اس میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • لیکوریا کی صورت میں پاکی، نماز اور روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ماہواری رکنےکے بعدغسل کاشرعی طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نماز کے بعد لیکوریا کا پانی دیکھنے کی صورت میں نماز لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بذریعہ (C -Section) اپریشن بچے کی ولاد کے بعد نفاس کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • عورت کا گلابی رنگ دیکھنا حیض شمار ہوگا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • پنچائت کے ذریعہ تعزیری سزا دینا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • کیا حیض کے لیے لگاتار تین دن خون آنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بیوی سے ماہواری ختم ہونےکے بعد غسل سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
Related Topics متعلقه موضوعات