مجھے صرف دو یا تین دن صحیح خون آتا ہے اس کے بعد معمولی تقریباً نہ ہونے کے برابر اور ایسا دس دن تک رہتا ہے معمولی خون سفید رطوبت کے ساتھ آتا ہے ، کے بارے میں کیا حکم ہے؟
صورتِ مسئولہ میں مذکور مدت تک آنے والا خون اگرچہ خفیف ہو مگر حیض ہی شمار ہوگا۔
کما فی الدر المختار: وأقلہ ثلاثة أیام ولیلھا (وبعد أسطر) واکثرہ عشرۃ الخ (ج۱، ص۲۰۸)
وفیہ ایضًا: (وما تداہ) من لون ککدرة وترابیة (فی مدتہ) المعتادة (سوی بیاض خالص) قیل ھو شیٔ یشبہ الخیط الابیض (ولو) المرئی (طھرا متدخللًا) بین الدمین (فیھا حیض) اھ (ج۱، ص۲۱۱)
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0