ملازمت

آئی ٹی مشاورتی ڈیپارٹ کہ جہاں بینک کے لئے درخواستیں جمع ہوتی ہوں ،وہاں ملازمت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
26974
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

آئی ٹی مشاورتی ڈیپارٹ کہ جہاں بینک کے لئے درخواستیں جمع ہوتی ہوں ،وہاں ملازمت کرنے کا حکم

میں آئی ٹی مشاورتی ڈیپارٹ میں کام کرتا ہوں، جہاں وہ بینک کے لئے درخواستیں بناتے ہیں، میں کریڈٹ والی درخواستوں پر کام کرتا ہوں، اگر چہ یہ ڈائریکٹ کسی کریڈٹ کی ٹرانزیکشن اور سودی معاملہ میں ملوث نہیں ہے، لیکن اس کام میں تمام ڈیٹا اور کسٹمرز کی معلومات کو جمع کیا جاتا ہے، یہاں کریڈٹ والی درخواست قبول بھی کی جاتی ہے،اور رد بھی کی جاتی ہے، ان درخواستوں پر کسی قسم کا سودی طریقہ کار نہیں اپنایا جاتا، میں اپنے کام کے حوالے سے بہت پریشان رہتا ہوں کہ آیا یہ حلال بھی ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے کام کا تعلق اگر واقعۃًسودی لین دین سے نہیں ہے ،تو اس ڈیپارٹ میں کام کرنا اور اس کی تنخواہ لینا جائز اور درست ہے، تاہم سوال کی نوعیت اگر مختلف ہو،تو مکرّر سوال کر کے حکم شرعی معلوم کر سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال: لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" . رواه مسلم (2/ 134)۔
وفي تكملة فتح الملهم: قوله ’’وكاتبه‘‘لأن كتابة الربا اعانة عليه ومن هنا ظهر ان التوظف في البنوك الربوية لا يجوز، فان كان عمل الموظف في البنك ما يعين على الربا، كالكتابة أو لحساب، فذاك حرام، الوجهين: الأول اعانة على المعصية، والثاني: أخذ الأجرة من المال الحرام، فاني معظم دخل البنوك حرام مستجلب بالربا، وأما اذا كان العمل لا علاقة له بالربا فانه حرام للوجه الثاني فحسب فاذا وجد بنك معظم دخله حلال، جاز فيه التوظف للنوع الثاني من الأعمال، والله اعلم (۱/ ۶۱۹)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدشعیب گل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 26974کی تصدیق کریں
0     609
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات