پرورش و تربیت

بچے کی بیدائش کے فورا بعد شریعت کے کیا احکامات ہیں

فتوی نمبر :
25231
| تاریخ :
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / پرورش و تربیت

بچے کی بیدائش کے فورا بعد شریعت کے کیا احکامات ہیں

میرے بچے کی پیدائش اس ہفتہ متوقع ہے، میرا سوال یہ ہے کہ اس کی پیدائش کے فوراً بعد کیا چیزیں کرنی چاہئیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے لیے بچے کی ولادت کے بعد مستحب طریقہ یہ ہے کہ بچے کو صاف کرکے اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کے الفاظ کہے اور اس کے دائیں کان میں یہ آیت بھی پڑھے: ’’ِنِّیْ اُعِیْذُھَا بِکَ وَذُرِّیَتَھَا مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ‘‘ اور کسی بزرگ اللہ والے سے اس کی تحنیک (اس کو کوئی میٹھی چیز چٹاکر) کرائے اور اس کا اچھا سا نام رکھے اور پھر ساتویں دن اس کے سر کے بالوں کو کاٹ کر اس کے وزن کے بقدر چاندی صدقہ کرے اور اس کی طرف سے عقیقہ کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفقہ الإسلامی: ویستحب للوالد أن یؤذن فی أذن المولود الیمنٰی، وتقام الصلاة فی الیسریٰ حین یولد۔۔۔۔ ویسنّ أن یقول فی أذن الیمنی: ’’إنی أعیذھابک وذریتھا من الشیطٰن الرجیم‘‘ ویقول ذلک، ولو کان المولود ذکرًا۔۔ ویسنّ أن یحنّک المولود بمثرة، بأن تھضغ، ویدخل بھا داخل فمہ، ویفتح فمہ، حتی ینزل إلی جوفہ منھا شیئ، فان لم یکن فیحنّکہ بحلَو۔۔۔۔ ویستحب حلق رأس المولود فی الیوم السابع من ولادتہ، وأن یسمٰی فیہ، بعد ذبح العقیقہ، ویتصدق بوزن شعرہ ذھبًا أو فضةً۔ الخ (ج٣، ص٦٤٠) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 25231کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچے کی بیدائش کے فورا بعد شریعت کے کیا احکامات ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   پرورش و تربیت 0
  • بچوں کی سالگرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   پرورش و تربیت 0
  • عورت کا دنیاوی وعصری تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   پرورش و تربیت 1
  • مطلقہ عورت کا بچوں کی پرورش پر معاضہ لینا

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • بچوں کی پرورش کا حق کس کو ہے؟ - کیا پرورش کا حق دادی اور چچا کو دیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • بچیوں کی پرورش کا حق چچا اور والدہ میں سے کس کو ہوگا؟

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • والد کے انتقال ہوجانے کی صورت میں بچوں کے پرورش کا حق کس کو ہے؟

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • طلاق کی صورت میں بچوں کے پرورش کا حقدار کون ہے ؟

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • بچی کی پرورش کا حق

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • بچوں کی تربیت کے غرض سے بچوں کی پیدائش میں وقفے کا حکم

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • طلاق اور علیحدگی ہوجانے کے بعد بچوں کی پرورش کا حکم

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • چلڈرن ڈے پر اسکول والوں کا بچے کو کالا ٹیکہ لگانا

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • بچی کی پرورش کا حق

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • کیا بیوی اپنے سابقہ شوہر سے بچوں کے معاملات میں مشورہ کرسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 1
  • یتیم بچیوں کی پرورش اور ان کے نان نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • میاں بیوی کی جدائی ہوجانے کے بعد بچہ کے پرورش کے متعلق شرعی ٖضابطہ

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 2
  • کیاقادیانی مذھب اختیارکرنے والی بیوی سے بچے لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • بچوں کی تربیت کے لئے کونسی کتابوں کا مطالعہ مفید رہےگا؟

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • مطلقہ کا پہلے شوہر کے بچے کی نسبت دوسرے شوہر کی طرف کرنا اور والد کے خانہ میں دوسرے شوہر کا نام لکھنا

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • باپ کےانتقال کے بعدبچی کی پرورش کاحق کس کوحاصل ہوگا؟

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • ماں کے انتقال کے بعدبچوں کی کفالت کاحقدارکون ہے؟

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • طلاق کے بعد بچوں کےحقِ پرورش کا مسئلہ

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • بیٹی کا باپ کے ساتھ بدتمیزی کرنا

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • باپ کے مرتد ہونےکے بعد بیٹی کس کے پاس رہےگی ؟

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
  • نا محرم لڑکیوں سے تعلق رکھنے والے بیٹے کی شادی کرنا

    یونیکوڈ   پرورش و تربیت 0
Related Topics متعلقه موضوعات