السلام علیکم!
مجھے یہ جاننا ہے کہ بینک اسلامی اور میزان کی طرح البرکہ بینک بھی ٹھیک ہے کیا؟ ہم اس کے سیونگ اکاؤنٹ میں ڈپازٹ رکھوا سکتے ہیں۔ منافع کو استعمال کر سکتے ہیں؟
’’البرکہ‘‘ بینک کا بھی وہی حکم ہے ،جو میزان اور بینک اسلامی کا ہے۔واللہ أعلم بالصواب!