جناب مفتی صاحب! مسجد نبوی ﷺ میں دورانِ جماعت صفوں کے درمیان بہت زیادہ فاصلہ ہوتا ہے، کیا ایسے نماز ہو جاتی ہے؟
نماز تو ہو جاتی ہے، مگر مسجد نبوی میں نماز کے دوران زیادہ فاصلہ رکھنا اچھا نہیں۔
ففی الفتاوى الهندية: ويكره للمنفرد أن يقوم في خلال صفوف الجماعة فيخالفهم في القيام والقعود وكذا للمقتدي أن يقوم خلف الصفوف وحده إذا وجد فرجة في الصفوف اھ (1/ 107)