کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جہاں الیکٹرونک مصنوعات جیسے ٹی وی ، موبائل ، ڈش رسیورز وغیرہ بنائے جاتے ہیں ایسی جگہ کام کرنا کیسا ہے ؟ ہم ایک موبائل کمپنی کے لئے مصنوعات تیار کرتے ہیں ۔
جن الیکٹرانک مصنوعات کا جائز اور ناجائز ہر دو امور میں استعمال ہوتا ہو ان کا بنانا اور اُنہیں بنانے والے ادارے میں کام ملازمت کرنا جائز اور دوست ہے، اور جن آلات و مصنوعات کا استعمال ناجائز امور میں ہی ہوتا ہو ، اگر چہ جائز استعمال ممکن ہو اُن کے بنانے اور ایسے اداروں میں ملازمت کرنے سے احتراز چاہیے ۔
قال اللہ تعالى : {وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ } [المائدة: 2]
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0