نومولود بچے کے مرنے کے بعد اس کی وہ نالی جو خوراک کے لیے ہوتی ہے، اسے کاٹنا چاہیے یا نہیں؟
مرنے کے بعد میت کے اعضاء میں سے کسی عضو کو بھی کاٹنا جائز نہیں ہے، اس لئے اس سے احتراز لازم ہے۔
ففي الهداية: ولا يسرح شعر الميت ولا لحيته ولا يقص ظفره ولا شعره اھ (1/ 89)
جنازے کے ساتھ چالیس قدم چلنے والی بات-نماز کے اندر زبان کو حرکت دیے بغیردل دل میں قراءت کرنا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0زوجین میں سے کسی ایک کے انتقال کی صورت میں ، دوسرےکا اس کی میت کو دیکھنا ،چھونا یا دفنانا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0انتقال کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کا منہ دیکھنے اور ایک دوسرے کو غسل دینے کا حکم
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 1