اسلامی بینکاری

اسلامی بینکوں میں رقم جمع کر واکے منافع لینے کاحکم

فتوی نمبر :
16217
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

اسلامی بینکوں میں رقم جمع کر واکے منافع لینے کاحکم

پاکستان میں بہت سے بینکوں کی طرف سے اسلامک بینکنگ شروع ہوئی ہے، جیسے، میزان بینک ، بینک الاسلامی، حبیب بینک، بینک الحبیب ، وغیرہ اور چند علماء نے ان بینکنگ نظام کے متعلق فتوی بھی دیا ہے، میں یہ جاننا چاہتا ہو کہ اسلامی بینکوں میں رقم جمع کر کے منافع لینا جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میزان اور بینک اسلامی ان دونوں بینکوں کی بینکاری معتمد و مستند علماء کی نگرانی میں ہونے کی بناء پر جائز اور درست ہے ،اور ان کے ذریعہ سرمایہ کاری بھی کی جا سکتی ہے، تاہم ان بینکوں کے ساتھ مضاربہ ومشارکہ کا معاملہ کرتے وقت اگر متعلقہ کمپنی سے متعلق وضاحت طلب کی جائے، جہاں وہ آپ کی رقم لگائیں اور منافع کی تقسیم کا مکمل طریقہ کار جس میں بینک کا اپنا اور رب المال کا حصہ بطور تناسب نظر آرہا ہو تو زیادہ بہتر ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زبیر ظریف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16217کی تصدیق کریں
0     650
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے "ماہانہ آمدنی"پروگرام میں انویسٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات