امامت و جماعت

کمیٹی کی طرف سے بر طرف کیے گئے امام کی امامت کا حکم

فتوی نمبر :
16142
| تاریخ :
2012-07-14
عبادات / نماز / امامت و جماعت

کمیٹی کی طرف سے بر طرف کیے گئے امام کی امامت کا حکم

السلام علیکم! جس پیش امام کو مسجد کی کمیٹی نے ہٹا دیا ہو،لیکن وہ تب بھی نماز پڑھاتا ہے تو کیا اُن کے پیچھے نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نماز تو ایسے امام کی اقتداء میں بھی جائز اور درست ہے، تاہم کمیٹی والوں کے امام موصوف کو ہٹانے کی وجوہات تحریری کر دی جائیں تو ان پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
موسی فلك ناز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16142کی تصدیق کریں
0     578
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات