اسلامک بینکنگ حلال ہے یا حرام؟ میرے پاس کچھ پیسے ہیں , میں ان کو سیونگ اکاؤنٹ میں جمع کر وا کر نفع لینا چاہتا ہوں , اگر یہ حرام ہے تو کیوں؟
ہماری معلومات کے مطابق بنک اسلامی اور میزان بنک کے ذریعہ انویسٹمنٹ کرنا ,سیونگ اکاؤنٹ کھولنا اور اس پر ملنے والا نفع اپنے استعمال میں لانا ہر دو امور کی اجازت ہے۔واللہ أعلم