نماز جنازہ

جوتوں سمیت نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

فتوی نمبر :
14691
| تاریخ :
2012-02-14
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

جوتوں سمیت نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

السلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز جنازہ جوتوں سمیت پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ براہِ مہربانی تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ظاہری طور پر اگر جوتے صاف ہوں، ان پر کوئی گندگی و غیرہ لگی ہوئی نہ ہو تو ایسی صورت میں انہیں پہنے ہوئے بھی نماز جنازہ جائز اور درست ادا ہو جائے گی، مگر عموماً جوتوں کے نیچے نجاست لگی رہتی ہے، اس لیے جوتا چپل اتار کر اس پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: وينبغي لداخله تعاهد نعله وخفه، وصلاته فيهما أفضل اھ(1/ 657)
وفي حاشية ابن عابدين: (قوله وصلاته فيهما) أي في النعل والخف الطاهرين أفضل مخالفة لليهود تتارخانية. وفي الحديث " «صلوا في نعالكم، ولا تشبهوا باليهود» رواه الطبراني اھ (1/ 657)
وفي الفتاویٰ التاتارخانية :- أما إذا كان النعل ظاهره وباطنه طاهرا فطاهر وإن كان ما يلى الارض منه نجسا اھ(۱/ ۴۲۱)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد وسیم کاتبین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14691کی تصدیق کریں
0     924
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات